21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار محمد وقار عطاری اور
ڈسٹرکٹ جعفر آباد ذمہ دار مجیب الرحمن عطاری نے جناح ٹاؤن کوئٹہ میں بلوچستان
عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما کوآرڈینیٹر قلات ڈویژن B.A.Pسردار
نور احمد بنگلزئی سے ملاقات کی۔
ذمہ
دار اسلامی بھائی نے انہیں عید کی مبارک باد پیش کی اور دعوتِ اسلامی کی دینی و
فلاحی خدمات کے متعلق بریفنگ دی۔ ذمہ دار اسلامی بھائی نے سردار نور احمد بنگلزئی
کو شعبہ FGRFکے
تحت یکم اگست 2021ء سے ملک بھرمیں شروع ہونے والی شجر کاری مہم میں شرکت کرنے کی
دعوت دی اور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:
محمد وقار عطاری، شعبہ رابطہ شخصیات )