12 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی ریجن
سانگھڑ میں میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 29 مارچ 2021 ء بروز پیر سانگھڑ پریس کلب میں نیکی کی
دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ
افراد نے شرکت کی۔