23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت شالیمار ٹاؤن ڈسٹرکٹ لاہور میں افطار اجتماع
کا سلسلہ ہوا جس میں سب انسپکٹرز ،اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اور کانسٹیبلز پولیس جوانوں
نے شرکت کی۔
اجتماع
میں ایس ایچ او عاصم سے بھی ملاقات ہوئی ، پولیس جوانوں کو سنت اعتکاف کرنے کا ذہن
دیا اور رسائل تحفہ میں پیش کئے۔(رپورٹ شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،
کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس )