18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضانِ اسلام کے تحت نیو
مسلم آبادی سلامت پورہ کا دورہ اورمدنی مشورہ
Tue, 12 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضانِ اسلام کے تحت
10اکتوبر2021ءبروزاتوارذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی نے نیو مسلم آبادی سلامت پورہ میں
نیکی کی دعوت اہتمام کیا۔
بعدازاں نگران ِشعبہ فیضان اسلام محمد نعمان
عطاری نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ مدنی مشورہ کیا جس میں انہوں نےشعبے کے دینی کاموں
کےحوالے سے کارکردگی کا جائزہ لیا،اس کے علاوہ مدنی کورسز میں بیان اور لائیو مدنی
مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ رہا۔(رپورٹ:
دانیال عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)