18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ عشر دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام یکم اپریل 2021ء
بروز جمعرات سکھر ڈویژن جیکب آباد میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگران زون حاجی محمد بلال عطاری نگران جیکب آباد کابینہ عبدالوحید
عطاری مدنی نے رمضان عطیات کے موضوع پر
گفتگو کی۔ مزید اس موقع پر ڈویژن نگران محمد اظہر عطاری نے اراکین ڈویژن مشاورت، مبلغین اور شرکا کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے
زکوٰۃ، فطرہ ، صدقات و عطیات وغیرہ جمع
کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد اظہر عطاری )