18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ فیضان اسلام پاکستان کے نگران محمد نعمان عطاری کی سجاول
کابینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیو مسلم اسلامی بھائیوں کی تربیت کی۔ نگران
شعبہ محمد نعمان عطاری نے مدنی پھول بیان کئےاور ان کی خیر خواہی کرتے ہوئے تحائف
بھی دیئے۔
شرکا
میں کثیر اسلامی بھائیوں نے 63دن کا تربیتی کورس کرنے کی نیت بھی کی۔