18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت
18جنوری2020ء بروز ہفتہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ لیہ فیصل آباد ریجن میں سحری
اجتماع کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماع میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ
مجلس نے تہجد کے فضائل پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے عاشقانِ رسول کو تہجد کی برکات سے مستفیض ہونے
کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: غلام عباس
عطاری، مجلس مدنی انعامات زون ذمہ دار)