20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ اسپیشل پرسنز پاکستان سطح کے ذمہ دار قاری
خالد محمود عطاری کا ساہیوال ڈویژن میں شیڈول ہوا جس میں انہوں نے ساہیوال ڈویژن
ذمہ دار زبیر عطاری سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ اسپیشل پرسنز سے ملاقات کا سلسلہ
ہوا جس میں ان کو اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور آخر
میں نابینا اسلامی بھائیوں سے بھی ملاقات کا سلسلہ ہوا۔ (رپورٹ: محمد سمیر ہاشمی عطاری)