22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ساہیوال
ڈویژن میں دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق
مقدسہ کے زیرِ اہتمام مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ، ڈسٹرکٹ ذمہ دار ان اور محافظ
اوراق مقدسہ نے شرکت کی ۔
نگران ڈسٹرکٹ مشاورت نے ذمہ داران کو شعبے کے دینی کاموں کو احسن انداز سے بڑھانے کا ذہن دیا اور انہیں ٹیلی تھون مہم کے لئے بھرپور کوشش کرنے کی ترغیب دلائی ۔ آخر میں اچھی کارکردگی پر اسلامی بھائیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔( رپورٹ: حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا آف ڈیپارٹمنٹ
پاکستان، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)