23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کےتحت ڈسٹرکٹ
اوکاڑہ ساہیوال ڈویژن میں نائب صدر سٹی
کارپوریشن چوہدری فیضان گجرسے ملاقات کا سلسلہ ہواجس میں صوبائی کفن دفن ذمہ دار مولانا لیاقت علی عطاری مدنی، ڈسٹرکٹ
ذمہ دار مولانا احمدرضا عطاری مدنی نے آفس میں اس شعبہ کاتعارف کروایا اور انہیں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔
اس
پر فیضان گجر نے عنقریب اپنے دوست احباب سیاسی راہنماؤں کو جمع کرکے بھر پور طریقے سے کروانے کی نیت کی۔ ( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)