20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 28اکتوبر 2019ءکو سرگودھا کابینہ میں مختلف شخصیات
سے ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار
اجتماع اور ماہِ ربیع الاوّل 1441ھ کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ چند شخصیات کے نام یہ ہیں : انسپکٹر فواد شیرازى (ایس
ایچ او بھیره شریف) ، چوہدرى عبدالغفور کهوٹ (سابق چیئرمین
رکھ چراگاه) ،چوہدرى امجد رؤف (سابق چیئرمین رتوکالا) ،حاجى
محمد اکرم (سابق وائس چیئرمین بلدیہ)۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران
مجلس رابطہ)