22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کی جانب سے 23 نومبر 2022ء کو میمن نگر صفورہ ٹاؤن میں سیکھنے سکھانے کا
حلقہ ہوا جس میں جزوقتی فیضانِ نماز کورس
کے شرکا نے شرکت کی۔
مبلغِ
دعوتِ اسلامی ونگران ڈسٹرکٹ سید سرفراز عطاری
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو اپنی
زندگی کے شب روز نبی پاک
صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنتوں پر عمل کرتے ہوئے گزارنے کا ذہن دیا نیز اس
دوران دینی کام کرنے،ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور مدنی
مذاکرہ سننے کی ترغیب بھی دی جس
پر شرکائے کورس نے نیک جذبات کا اظہار کیا۔ ( رپورٹ : ابو
یاسر قاری محمد ناصر رضا عطاری ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )