ملتان کے شہر صادق آباد ٹھٹھہ کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں تعمیراتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ مجلس مالیات کےریجن  ذمّہ دار نےسٹی مالیات کے ذمّہ دار کے ہمراہ فیضانِ مدینہ کا دورہ کیا اور وہاں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔(رپورٹ: غلام الیاس عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس مالیات)