24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صادق
گڑھ پیلس میں پرنس رائل فیملی نواب بہاول خان عباسی سے ذمہ داران کی ملاقات
Sat, 24 Dec , 2022
1 year ago
21
دسمبر 2022ء بروز بدھ بہاولپور ڈویژن نگران قاری احمد رضا عطاری ، محمد مظفر عطاری
اور دیگر ذمہ داران نے پرنس رائل فیملی نواب بہاول خان عباسی سے صادق گڑھ پیلس ،
ڈیرہ نواب احمد پور شرقیہ میں ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے دعوتِ اسلامی کی دینی ، فلاحی و تعلیمی خدمات بیان کیا اور انہیں فیضانِ مدینہ
جوہر ٹاؤن وزٹ کرنےکی دعوت پیش کی جسے قبول کرتے ہوئے نواب بہاول خان نے جلد وزٹ
کرنے کی یقین دہانی کروائی۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات
بہاولپور ڈویژن / کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)