محمد صابر حسین شاہ کاظمی چشتی اور ڈپٹى سیکرٹرى
سى ایم آفس پنجاب سے ملاقات
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت نگران سبی
کابینہ نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ محمد
صابر حسین شاہ کاظمی چشتی( مذہبی شخصیت) سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات نگران کابینہ نے ان
کی والدہ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات
کا تعارف پیش کیاجس پر انہوں نے مسرت کا
اظہار کیا اور امیرِ ِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی صحت و سلامتی اور دعوتِ اسالامی کی ترقی کے لئے دعا
فرمائی جبکہ سرگودھا زون واسوانہ میں ملک
رفاقت حسین نسوآنہ(ڈپٹى سیکرٹرى سى
ایم آفس پنجاب)کے والد کے انتقال پر تعزیت و
فاتحہ خوانى کی۔ اس موقع پرملک آصف نسوآنہ(ڈپٹى اٹارنى جنرل پاکستان) ٭ملک
رفاقت حسین نسوآنہ(ڈپٹى سیکرٹرى سى
ایم آفس پنجاب) ٭ملک احمد شیر
نسوآنہ(رئیس اعظم آف نسوآنہ) ٭ملک محمد شعیب نسوآنہ(سابقہ اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا ڈویژن) ٭ملک فضل عباس نسوآنہ(سیاسى شخصیت) ٭ ملک محمد على نسوآنہ( سیاسى
شخصیت)و دیگر شخصیات سے ملاقاتیں
ہوئیں۔