18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کےتحت 12 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نے سابق صوبائی وزیر چوہدری ریاض کی ہمشیرہ اور
کرنل انیس اکبر، کرنل نعیم اکبر کی والدہ کی قُل کی محفل میں شرکت کی اوروہاں شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور شخصیات کو دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی ۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: *پیر نقیب الرحمن
(سجادہ نشین عیدگاہ شریف) *صدیق الفاروق (سابق وزیر)*چوہدری جاوید کوثر (ایم پی
اے)* جنرل راجہ حمید (سابق ایڈووکیٹ) *امیرافضل قریشی (سیاسی و سماجی شخصیت)*ساجد
حسین (سیکشن آفیسر)*محمد منیر (پی اے ٹو پارلیمانی سیکرٹری)*شاہد احمد (
ڈپٹی سیکرٹری)