8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت سابق ایم پی
اے کے بیٹے سابق چیئر مین بلدیہ حاجی محمد اقبال سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی ، ملاقات
کے بعد مدنی حلقے کا سلسلہ ہواجس میں 
مختلف شخصیات نے شرکت کی ۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	