19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے بلوچستان کانسٹیبلری فورس سبی زون کے
زونل کمانڈر S.S.P محمود نوتیزئی
سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت دنیابھر
میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی۔ انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ وزٹ کی دعوت بھی دی گئی۔(رپورٹ،محمد قربان عطاری،نگرانِ مجلس رابطہ)