20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ذ مہ داران کا رکنِ شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری
کےہمراہ دینی کاموں کا سلسلہ
Mon, 20 Dec , 2021
2 years ago
گزشتہ دنوں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی فضیل رضا عطاری کا دینی کاموں کے سلسلے میں رینچھوڑ لائن کابینہ کراچی کا شیڈول رہا۔ رکنِ زون بلال عطاری، شاہد عطاری اور فیضا ن عطاری سمیت دیگر ذمہ داران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
اس دوران ر کنِ شوریٰ نے مختلف اسپیشل پرسنز سمیت
ان کے سرپرستوں سے ملاقات کی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت اور مدنی
قافلوں میں سفر کرنے کے حوالے سے ذہن
دیا۔
بعدازاں
رکنِ شوریٰ نے تمام ذمہ داران کے درمیان مدنی مشورہ کیا جس میں شعبے کے دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مدنی پھولوں سے
نوازا۔(رپورٹ:محمد
سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)