21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملتان میں رکنِ
شوریٰ قاری محمد سلیم عطاری نے اراکینِ کابینہ کا مدنی مشورہ فرمایا
Sat, 1 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 26جنوری2020ء بروز اتوار ملتان شریف میں رکنِ شوریٰ قاری محمد
سلیم عطاری نے اراکینِ کابینہ کا مدنی مشورہ فرمایا۔ مدنی مشورے میں نگران زون اور
رکن زون نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی
تربیت فرماتے ہوئےہر ماہ شخصیات کو مدنی مرکز کا وزٹ کروانے، ماہانہ شخصیات اجتماع
کا انعقاد کرنے اور مدارس کے خسارے کو پورا کرنے کے لئے شخصیات کی ذہن سازی کرنے
کی ترغیب دلائی۔