18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت کی مجلس مدنی بستہ پاکستان کے زیر اہتمام نگران مجلس،ریجن ذمہ داران کا اجلاس رکن شوریٰ حاجی محمدفاروق جیلانی عطاری نے فیضان
مدینہ آفندی ٹاون حیدرآباد میں 16،17جنوری بروز جمعرات،جمعہ فرمایا۔ شعبے کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔مدنی بستوں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔رکن شوریٰ
نے نمایاں کارکردگی پر ریجن ذمہ داران کی حوصلہ افزائی فرمائی۔ سال 2020میں 3ہزار
نئے مستقل مدنی بستے لگانے کےحوالے سے ہدف
طے ہوا۔ (رپورٹ:عمر عطاری مدنی
بستہ)