18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری نے فیضان مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ فرمایا
Sat, 15 Feb , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت
12فروری2020ء بروز بدھ مدنی مرکزفیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ
ہوا۔ مدنی مشورے میں ریجن و زون ذمہ دار، مفتشین
اور بستہ ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس
موقع پر رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے نظافت و نفاست کے حوالے سے مدنی پھول دیئے، شعبے کی ترقی کے حوالے سے کوششیں بڑھانے کا ذہن
دیا اور اہداف بھی طے فرمائے۔(رپورٹ:غلام
جیلانی عطاری، مفتش مدنی بستہ)