23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت ذمہ دارا سلامی بھائیوں نے ڈسٹرکٹ
سیالکوٹ سٹی تھانہ نیکاپورا کے ایس ایچ او ریاض باجوہ سے ملاقات کی ۔
دوران
ملاقات ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ ایف
جی آر ایف کا تعارف کروایا اور انہیں یکم اگست 2022ء کو پودے لگانے کی ترغیب دی۔
٭اسی طرح ذمہ داران دعوت اسلامی نے سیالکوٹ کے پسرور روڈ پر واقع آر ایم ایچ ہاسپٹل کے آنر ڈاکٹر فہد سے ملاقات کی اور انہیں یکم اگست 2022ء کو ہونے والی پلان
ٹیشن کے حوالے سے بتایا جس پر انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مزید ان کو جلد مدنی مرکز فیضان
مدینہ کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔
٭
دوسری طرف تحصیل پسرور سٹی میں ایک مارکیٹ اونر سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔ذمہ داران
نے ان کو بھی پودے
لگانے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیتیں کروائیں۔