25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکزفیضانِ مدینہ سیالکوٹ میں صحافیوں کےعزیز و اقارب مرحومین کےلئےایصال ثواب کااہتمام کیاگیا ۔
اس دوران سیالکوٹ
کے سینئر صحافی اور روزنامہ انصاف کے نمائندے جاوید احمد بٹ کے مرحوم بیٹے، ڈسٹرکٹ
پولیس آفیسر عاطف نذیر کے والدِ مرحوم، سینئر صحافی نمائندہ ڈاؤن نیوز عابد حسین
مہدی مرحوم، ندیم غوری بول نیوز کی والدہ مرحومہ، 92نیوز کےحامد کاہلوں کی والدہ
مرحومہ اوردنیا نیوزکے عمر فاروق کی والدہ مرحومہ کےلئے فاتحہ خوانی اور دعاکاسلسلہ
رہا ۔اس موقع پر محمد بلال عطاری ( رکن مجلس و رکن سیالکوٹ زون ذمہ دار)نے رکنِ شعبہ
محمد عرفان عطاری کےہمراہ وہاں موجوداسلامی بھائیوں کونیکی کی دعوتِ دیتےہوئےدعوتِ
اسلامی کےہفتہ واراجتماع اورمدنی مذاکرےمیں شرکت کرنےکی دعوت پیش کی۔(رپورٹ: اسرار
عطاری میڈیا ڈیپارٹمنٹ آفس ذمہ دار ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)