22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات و فیضان مرشد کے زیر اہتمام لاہور میں مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں محمد الیاس (برگیڈئیر ریٹائرڈ)،
محمد عمر (کرنل
ریٹائرڈ)،
محمد فیصل (میجر
ریٹائرڈ)،
محمد آصف (میجر
ریٹائرڈ)،
عارف سعید (لیفٹیننٹ
کمانڈر ریٹائرڈ)سپار
کو کےدو مینیجر اور ایک سیاسی شخصیت نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور انہیں دعوت
اسلامی کے تحت ہونے والے دینی و فلاحی کاموں پر بریفنگ دی۔ آخر میں شخصیات کو امیر
اہلسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی لکھی گئی کتاب ”فیضان نماز“ تحفےمیں دی گئی۔