پچھلے دنوں شعبہ رابطہ برائےوکلاءکےذمہ داراسلامی بھائیوں نےکبیروالابارکاوزٹ کیاجہاں انہوں نے مقصود قریشی (Adsj)، مقصود حسین (Adsj)،طارق جاوید(Adsj)،شیربازخان(CJ)،شہزادمشتاق(CJ)،ایازمحمود(CJ)،پریذڈنٹ بار،نوازجاویدبھٹی، جنرل سیکرٹری باراورفخررشیدسےملاقات کی۔

اس موقع پرنگرانِ زون راشدعطاری نےسنتوں بھرابیان کرتےہوئے وہاں موجوداسلامی بھائیوں کودعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی سرگرمیوں کےبارے میں بتایا۔

واضح رہےاس دوران کم وبیش250وکلا سمیت دیگرذمہ داراسلامی بھائی اس سنتوں بھرےبیان میں شریک تھے۔(رپورٹ: عبد الواحد عطاری شعبہ رابطہ برائے وکلاء ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)