23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے 16 فروری 2023ء بروز جمعرات
پھول نگر تحصیل پتوکی میں ریسکیو 1122
کے آفس میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا جس میں ریسکیو
1122 کےا سٹاف نے شرکت کی۔
نگرانِ
ڈسٹرکٹ قصور حاجی محمد نعیم خان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں دینی ماحول سے وابستہ ہونے کا
ذہن دیا جس پر انہوں نے خدماتِ دعوتِ
اسلامی کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔
اس
موقع پر تحصیل نگران محمد امتیاز عطاری اور ڈسٹرکٹ ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے شخصیات
حاجی غلام یاسین عطاری بھی موجود تھے۔(رپورٹ : علی ریاض
عطاری،تحصیل ذمہ دار سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)