21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی رابطہ پاکستان کے نگران محمد
قربان عطاری نےدیگر ذمہ داران کے ہمراہ ریسکیو 1122 ہیڈ کوارٹرلاہورمیں فاروق احمد
(P.R.O) اور محمد شاہد (D.E.O) سے ملاقات کی۔ نگران مجلس نے ان سے مجلس کفن دفن کے ذمہ داران کی ٹریننگ
کے حوالے گفتگو کی ۔ شخصیات نے دعوت اسلامی کے جملہ کاموں کو خوب سراہا اور ریسکیو
1122 کی جانب سے ہر ممکنہ تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔