18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت رکن
ریجن ملتان محمد آصف عطاری مدنی نے ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر سید ماجد ریسکیو 1122 لودھراں سے ملاقات کی۔ رکن ریجن نے
انہیں شعبہ جات تعارف پیش کیااور دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی خدمات کی بھی
آگاہی فراہم کی جس پر ڈاکٹر صاحب نے اسپیشل افراد کے شعبے اور دعوت اسلامی کی
خدمات کو سراہااور مزید اپنے ماتحت افسران کو دعوت اسلامی کے تحت سائن لینگویج
کورس کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی۔