8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 27 جنوری 2023ء بروز جمعہ ضلع لیہ کے علاقے رحمت آبا
دمیں سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں 63 دن تربیتی کورس کے شرکا و ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس حلقے میں شعبے کے ڈیرہ
غازی خان ذمہ دار غلام عباس عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور وہاں موجود اسلامی
بھائیوں کو نیک اعمال رسالے کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔
اس کے علاوہ ذمہ دار نے
شرکائے حلقہ کو دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن
دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:شعبہ اصلاحِ اعمال، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	