18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس مالیات کے تحت پچھلے دنوں نگران
مجلس مالیات پاکستان محمد مزمل عطاری نے بذریعہ زوم لنک ریجن ذمہ داران رسید بکس
ڈیپارٹمنٹ کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں
چرم قربانی کی رسید بکس کی تقسیم کاری کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے جدول کا جائزہ کیا اور ای رسید کے نفاذ کے اہداف طے کئے ۔(رپورٹ: غلام
الیاس عطاری ملتان پاکستان ذمہ دار رسید بکس ڈیپارٹمنٹ)