19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے سیالکوٹ زون میں رزاق وڑائچ(S.H.O)، یوسف گجر(S.H.O)سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیااور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دیتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا اور 20اکتوبر 2019ء کو ہونے والے
یومِ رضا اجتماع میں سکیورٹی کے حوالے سے بات چیت کی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)