20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
18نومبر2019ء کو مجلسِ مدنی بستہ کےتحت بلدیہ کابینہ احمدرضامسجد8Cمیں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں ڈویژن نگران اور ناظمین نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار مجلس مدنی بستہ نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور اس مرتبہ کے ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ فنڈ جمع کرنے کے اہداف طے
کئے۔(رپورٹ، سید شفیق الرحمان عطاری،کراچی ریجن مدنی
بستہ وشعبہ خودکفالت مدرسۃالمدینہ)