20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام
المساجد کے تحت رضا آباد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ریجنل
ذمّہ دار نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔