21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےمیانوالی اور راولپنڈی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ
وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے
کی دعوت دی۔ شخصیات کے نام یہ ہے۔عمر فاروق(ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر)، محمد اصغرشاہ(پی اے ڈیپارٹمنٹ
ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت)،عبد
الرؤوف خان نیازی(بزنس ٹائیکون)۔ (رپورٹ: محمد قربان عطاری،نگرانِ مجلس رابطہ پاکستان)