19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے راولپنڈی میں واقع ایک ٹریننگ اسکول کادورہ
کیااور ابرار احمد ( پرنسپل ٹریننگ سکول)،شہزاد
کیانی(ڈی
ایس پی ٹریننگ سکول) اور دیگر اسٹاف سے ملاقاتیں کیں اورا نہیں دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی۔