20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے راولپنڈی زون میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں
اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا
اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: فیصل رانا (C.P.O
راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ)، محمد فیصل (S.S.P)، سید
محمد علی (S.P پوٹھوھار)، سیدتنویر
سہیل شاہ (صدر ڈسٹرکٹ بار)، راجہ طارق ایڈووکیٹ (نائب
صدر وکلاء پولیٹیکل ونگ)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)