دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ  کےذمّہ داران نے 30اکتوبر2019ء کو راولپنڈی میں پولیس افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےماہ ربیع الاوّل 1441ھ میں لیاقت آباد میں ہونے والے اجتماع میلاد کی سیکورٹی اور ٹریفک پلان کے حوالےسے کلام کیا۔چند پولیس افسران کے نام یہ ہیں: ذیشان ( نائب ریڈر D.S.Pآفس) ، مدثر علی (D.F.C تھانہ سٹی) ، دلشاد احمد ( پرسنل سیکرٹری چیئرمین R.D.A)۔ (رپورٹ: محمدقربان عطاری ، نگرانِ مجلس رابطہ)