18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن، ڈسٹرکٹ حافظ آباد میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے وفد نے ڈی پی او
حافظ آباد رانا محمد معصوم صاحب ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 حافظ آباد نعیم
اختر سے تعارفی ملاقات کی۔ حافظ آباد میں
ویلکم کہا۔ اس موقع پر مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی گئی جسے قبول کرتے
ہوئے ڈی پی او اینڈ ڈی ای او صاحب نے دعوت اسلامی کی خدمات کو سراہا اور دینی و فلاحی کاموں میں تعاون کی یقین دہائی
بھی کروائی۔(رپورٹ: محمد مدثر عطاری شعبہ
رابطہ برائے شخصیات ڈسٹرکٹ حافظ آباد)