22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
تحصیل شاہپور سرگودھا ڈویژن میں دعوتِ اسلامی کے
تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ
داران نے ڈی ایس پی شاہپوررانا محمد اقبال
اورایم پی اے کے بیٹےچوہدری ضیاء الرحمٰن گوندل کے ہمراہ دعوتِ اسلامی کےشجرکاری مہم کے سلسلے میں ڈی ایس
پی آفس میں پودا لگایا۔ اس موقع پر رکنِ
شوریٰ حاجی بغداد عطاری اور نگرانِ زون ابوفاضل عادل عطاری کی آمد کا بھی سلسلہ
ہوا نیز نگرانِ زون نے شخصیات اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی کاموں کے بارے میں آگاہی دی۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیا ت،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری مدنی)