محمد ذیشان عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات ساہیوال ڈویژن ذمہ دار نے پچھلے دنوں فیصل آباد میں رانا آصف سرور ایس ایچ او تھانہ سٹی ساہیوال سے ملاقات  کی اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والی دینی اور فلاحی خدمات سے آگا ہ کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا جبکہ ایس ایچ او صاحب سمیت تمام عملے کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور فیضان مدینہ وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ: شہزاد عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات پنجاب آفس،کانٹینٹ:شعیب احمد )