21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
27اکتوبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس
کے ذمہ داران نے راجن پور کابینہ میں مختلف شخصیات سے ملاقات کی
اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ٹیلی تھون مہم میں
زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات کے ذریعے دعوتِ
اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔