پچھلے دنوں پنجاب پاکستان کے ایک قصبے رائیونڈ ضلع لاہور میں دعوتِ اسلامی کے تحت منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اسپیشل پرسنز کے لئے سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا۔

اس دوران مبلغِ دعوتِ اسلامی نےاجتماعِ پاک میں ہونے والے نعت و بیان اور صلوۃ و سلام کی اشاروں کی زبان میں ترجمانی کی اور اسپیشل پرسنز کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:ابرار حسین عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)