25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس
کےتحت پچھلے دنوں رحمے شاہ سمندری پنجاب میں
ایک مسجد کی سنگِ بنیاد رکھنے کا
سلسلہ ہواجس میں ذمہ داران سمیت علاقہ مکیں اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مفتش مجلس مدنی
بستہ نے مجلس خدام المساجد والمدارس کےذمہ داران کے ہمراہ سنگ بنیاد رکھا اور شرکا
اسلامی بھائیوں کو تعمیرات میں زیادہ سے
زیادہ حصہ شامل کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،اسجد علی، معاون رکن مجلس خدام المساجد
والمدارس)