22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10
فروری 2022 ء کو رحیم یا ر خان میں شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت ڈسٹرکٹ نگران اور تحصيل ذمہ داران کاایس ایچ او
فرحان سمیت دیگر افسران سے ملاقات کا سلسلہ رہا ۔
اس دوران ذمہ دار
نے ایس ایچ او کو دعوت اسلامی کی دینی و سماجی خدمات پر مختصر تعارف پیش کیاجس پر
انہوں نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو خوب سراہا۔