21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ریجن ذمہ دار نے ڈسٹرکٹ و تحصیل ذمہ داران
کے ہمراہ D.P.Oاسد
سرفراز، D.S.Pلیگل
عبد الرزاق رانا،D.S.Pسٹی
محمد اسلم خان، S.H.Oاے
ڈویژن حسن اقبال، P.R.O.to.
D.P. Oمحمد
سیف و دیگر آفیسرز سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات، دینی و علمی خدمات کے حوالے سے
بریف کیا جس پر افسران نے دعوت اسلامی کی خدمات کو خوب سراہا اور بھر پور تعاون کی
یقین دہانی کروائی۔ان افسران کو ماہنامہ فیضان مدینہ اور دیگر کتب و رسائل تحائف
میں دیئے گئے۔