21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائےاوقاف کراچی کی
جانب سے یحیی عطاری نے دیگر ذمہ
دارا سلامی بھائیوں کے ہمراہ مختلف
شخصیات (اسپیشل
اسسٹنٹ ٹو وزیر اعلیٰ سندھ سید احمد رضا شاہ جیلانی ،چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف سندھ
علی گل سنجرانی، اشفاق علی اسران ،نوید احمد پی ایس ٹو ایڈوائزر سندھ پیر سید بچل
شاہ جیلانی برائے مذہبی امور اورپی ایس ٹو ایڈوائزر اوقاف سجاد حسین )سے
ملاقاتیں کیں ۔
دورانِ
ملاقات یحییٰ عطاری نے شخصیات کو حالیہ دنوں میں عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں جاری کنزالمدارس بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات میں وزٹ کرنے کی دعوت
پیش کی اور ان شخصیات کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ بھی تحفے میں پیش کئے ۔(
کانٹینٹ : رمضان رضا عطاری)