21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت مجلس رابطہ
فیصل آباد ریجن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر علی
عطاری نے مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران کی حوصلہ افزائی
فرمائی اورمزید کوششیں بڑھانے کا ذہن بھی دیا۔ رکنِ شوریٰ نے مدنی کاموں کے دوران
پیش آنے والے مسائل کے ممکنہ حل بھی ارشاد فرمائے۔ )رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)