21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ داران ڈاکٹر نواز شیخ چیئر مین چیف منسٹرز انسپیکشین
ٹیم، محمد ندیم ایڈیشنل سیکرٹری، احسان اللہ لغاری ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن
ڈیپارٹمنٹ ، نوروز خان عباسی ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ بورڈ سندھ، مسٹر ناصر
سپریڈینٹ چیف سیکرٹری آفس، رفیق احمد خان سیکشن آفیسر پروٹوکول سندھ، محمد اقبال
اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پروٹوکول سندھ، مطلوب حسین شاہ سپریڈینٹ پروٹوکول ، سعید احمد سومرو اکاؤنٹنٹ پروٹو کول اور دیگر
شخصیت ست ملاقات کی۔