22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ قصور تحصیل کوٹ رادھاکشن لاہور میں دعوتِ
اسلامی کے تحت محمد منہال عطاری نے مختلف ذمہ داران کےہمراہ مدنی مرکز فیضان مدینہ
میں امیرِاہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کےفرمان’’ پودا لگانا ہےدرخت بنانا ہے‘‘ پر عمل کرتے ہوئےشجرکای کی اور پودے لگائے۔
اسی طرح
ڈسٹرکٹ ڈی جی خان میں اسسٹنٹ کمشنر فاروق
ملکان نے آفس میں اپنےہاتھوں سے پودے لگائے۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات، کانٹینٹ: غیاث الدین
عطاری مدنی)